بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، جس سے کچھ حاصل نہیں ہوگاسرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں بلوچستان کے چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، محکمہ داخلہ، ایس اینڈ جی اے ڈی، محکمہ تعلیم، صحت، خزانہ کے سیکرٹریز سمیت تمام ڈویژن کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، ڈی آئی جیز اور ضلعی پولیس افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ اجلاس میں امن و امان اور سروس ڈلیوری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ فرائض کی انجام دہی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے جوانوں کے لیے دعا اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ



بلوچستان کی صورتحال تشویشناک، طاقت اور تشدد کے بجائے فریقین بات چیت سے مسائل کا حل تلاش کریں ، علی مردان ڈومکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کوئٹہ کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام معاملات کو بات چیت اور افہام و تفہیم سے حل کیا جانا چاہیے۔



ریاستی جبر کے ذریعے عوام کی آواز دبانے کی کوشش ناقابلِ قبول ہے، کلثوم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی:  نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے سریاب روڈ پر لاپتہ افراد کے لواحقین کے پرامن احتجاج پر فائرنگ، لاٹھی چارج، تشدد اور شیلنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔



ڈیرہ بگٹی میں نوجوان کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ بگٹی : نواحی علاقے پٹوخ میں نوجوان کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا گیا مقتول کی لاش قریبی کھیتوں سے مل گئی پولیس کے مطابق نواحی علاقے پٹوخ کے رہائشی یار محمد بگٹی نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے جوان سالہ بیٹے محمد اعظم کی لاش قریب موجود کھیتوں سے ملی ھے



بی این پی اور نیشنل پارٹی کا بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ثنا بلوچ کی قیادت میں وفد کی نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و دیگر قاہدین سے بلوچستان کی موجودگی صورتحال پر نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات،



کوئٹہ سے ٹرین سروس 12 ویں روز بھی بند، انٹر نیٹ موبائل ڈیٹا سروس بھی 4 روز سے معطل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس 12 ویں روز بھی بند رہی جبکہ کوئٹہ میں انٹر نیٹ موبائل ڈیٹا سروس 4 روز سے معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے



بی این پی کا ڈاکٹر ماہ رنگ و دیگر کی رہائی کا مطالبہ، بلوچستان کانفرنس کے انعقاد کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماوں کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے بے گناہ افرادکی ہلاکت اورماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں اور عام شہریوں کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے



ڈاکٹر ماہ رنگ،صبیحہ بلوچ سمیت 150افراد کے خلاف دہشت گردی، قتل و دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سول لائن پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ، بیبو بلوچ، گلزادی ، ڈاکٹرصبیحہ بلوچ، سعیدیہ بلوچ، ناز جان، شاہد علی، شہزاد، قدرت بلوچ، نثار احمد، عزیزکرد، زاہد علی، ناصر ، نوشین قمبرانی سمیت 150افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ سات اور 11 ڈبلیو کے علاوہ تعزیرات پاکستان کی 16 دفعات جن میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل، لوگوں کو تشدد و بغاوت پر اکسانے، فساد اور نسلی منافرت پھیلانے اور املاک کو نقصان پہنچانے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے