کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اراکین نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو متوازن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام علاقوں کو یکساں ترجیح دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے حکومتی اراکین نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو متوازن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام علاقوں کو یکساں ترجیح دی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جیک آباد: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گرد بلوچستان کے نوجوانوں کو خودکش بنارہے ہیں جبکہ ہم ان کے لیے آکسفورڈ اور ہارورڈ یونیورسٹیز سمیت اعلی تعکیم کے دروازے کھول رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے گاڑیوں کی چیکنگ اور لوگوں کی شناختی دستاویزات چیک کیں اور ایک گاڑی کو بھی نذر آتش کر دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی زیر صدارت سینئر وکلا کا مشاورتی اجلاس ، مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کے قانونی و آئینی پہلووں کا جائزہ لیا ایکٹ کو آئندہ چند روز میں بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہمارے رہنماوں اور کارکنوں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور ہر روز ہم کسی نہ کسی ساتھی کی لاش اٹھا رہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چاغی : بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے چہتر میں مضر صحت کھانے کے باعث 50 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہو گئی متاثرہ طلبا کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے دالبندین کے پرنس فہد ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں تمام تر طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نصیرمینگل کا بیٹا جاں بحق جبکہ پوتا زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق وزیر مملکت، نگراں وزیر اعلیٰ اور سابق سفیر قطر میر نصیر مینگل کے فرزند میر عطاء الرحمن مینگل کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے شہید کے بلند درجات اور سوگوار خاندان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، اور حملے میں زخمی ہونے والے میر مطیع الرحمن مینگل کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:نیشنل کمیشن برائے اطفال بلوچستان، محکمہ سماجی بہبود، یونیسف اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے کوئٹہ میں ایک اہم لابنگ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میٹنگ کا مقصد بلوچستان میں کم عمری کی شادی کی ممانعت سے متعلق قانون سازی کی راہ میں حائل رکاوٹوں پر غور کرنا اور بل کو بلوچستان اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے ایک متفقہ لائحہ عمل طے کرنا تھا۔