بلوچستان کوریگستا ن بنادیاگیاہے وسائل ہڑپ اور جبرکا بازارگرم ہے ،مولاناہدایت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کو ریگستان بنانے وسائل کو ہڑپ کرنے والے اقتدار،میڈیااورہمارے وسائل پر زبردستی قابض ہیں معدنیات بھی لیجانے چاہتے ہیں ۔



بجٹ میں اجتماعی نوعیت کی اسکیمیں رکھی جائیںگی، عوامی فلاح وبہبود ترجیح ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تشکیل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا مشاورتی اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



کسی کے دشمن نہیں اور نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے،محمودخان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


زیارت :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین ملی مشرتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اوررکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کے دشمن نہیں اور نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، بلکہ انسانیت، برابری، آئین و قانون کی حکمرانی کے علمبردار ہیں۔



عارضی اقتدار کیلئے کبھی آئندہ نسلوں کا سودا نہیں کیا ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ عارضی اقتدار کیلئے کبھی آئندہ نسلوں کا سودا نہیں کیا،اقتدار میرے دروازے پر اور میں ووٹر کے دروازے پر دستک دیتا ہوں،آئندہ بھی ووٹر کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا،میری سیاست اپنے لوگوں کیلئے ہے،



عوام کے مسائل کا حل اور پانی کی فراہمی ترجیح ہے اس پر سمجھوتہ نہیں کریں گے ،مولاناہدایت

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: پانی اور بجلی کے سنگین مسائل کے حل کے لیے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ اور ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمٰن کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔



خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونیوالوں سے زیادہ ہے بلوچستان میں کسی بڑے فوجی آپریشن کی ضرورت نہیں ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سے زیادہ ہے،



بلوچستان کی ترقی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے ، خالد مگسی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وفاقی وزیر سائنس انیڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد حسین مگسی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے