امام خمینی مظلوموں کے دفاع، استقامت کی علامت تھے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ فلسطینی غزہ کے مسلمانوں پرمظالم کے ذمہ دارامریکہ واسرائیل کیساتھ مسلم حکمران وسپہ سالاربھی ہیں۔



چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس اعجاز سواتی ریٹائرڈ ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد /کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس اعجازسواتی ریٹائرڈ ہوگئے۔وفاقی وزارت قانون نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام مراسلے میں لکھا کہ جسٹس اعجاز سواتی کی ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی سیٹ خالی ہوگئی،



مستونگ فورسز کی چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  مستونگ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر پھینکا گیا دستی بم روڈ پر گر کر زور دار دھماکے سے پھٹ تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ذرائع کے مطابق گزشتہ شب مستونگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سیکورٹی فورسز کے ناکے پر دستی بم پھینکا



را کی کٹھ پتلی فتنۃ الہندوستان کا بلوچوں سے تعلق نہیں، یہ خالصتاً دہشتگرد ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا، بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لےرہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سےزیادہ ہے،بلوچستان میں کسی بڑےملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں۔



تربت کی لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف بالگتر میں سی پیک شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


تربت : لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف بالگتر میں سی پیک شاہراہ بلاک۔بالگتر کے رہائشی صادق واجداد اور پیرداد عقیل کی عدم بازیابی کے خلاف ان کے اہل خانہ نے علاقہ مکینوں کے ہمراہ بالگتر سھاکی کے مقام پر سی پیک شاہراہ ایم ایٹ کو ایک دفعہ پھر دھرنا دے کر بلاک کردیا ہے۔



مکران ڈویژن میں پہلی بار ویڈیو لنک ہائی کورٹ لائسنس انٹرویوز کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


تربت:بلوچستان کی عدالتی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل۔ مکران ڈویڑن میں پہلی بار ویڈیو لنک کے ذریعے ہائی کورٹ لائسنس انٹرویوز کا کامیاب انعقاد۔ بلوچستان کی عدالتی تاریخ میں پہلی بار مکران ڈویڑن کے وکلاء کیلئے ہائی کورٹ کے لائسنس کے حصول کے انٹرویوز کا انعقاد ویڈیو لنک کے ذریعے کیا گیا، جو ایک اہم اور انقلابی قدم قرار دیا جا رہا ہے۔



انسداد دہشتگردی بل صوبے کی مفادات میں بلکل نہیں ہے ‘ کلثوم نیاز بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی میں نیشنل پارٹی کی صوبائی خواتین سیکرٹری اور رکن اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ نے انسداد دہشت گردی ترمیمی بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا



بلوچستان،عید تعطیلات میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:محکمہ موسمیات بلوچستان نے عید کی تعطیلات کے دوران ہیٹ ویو کے پیش گوئی کی ہے۔سبی، نصیر آباد، رخشان اور شمال مغربی مکران ڈویڑن میں حالات بہتر ہونے کی توقع ہے۔صوبے کے دیگر علاقوں میں بھی گرمی کی شدت بڑھے گی۔عید الاضحی کے دنوں میں درجہ حرارت انتہائی گرم رہنے کا امکان ہے۔



گرنیڈ الا ئنس نے بجٹ سیشن کے دوران اسمبلی کیسامنے احتجا جی دھرنے کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان گرینڈ الائنس آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت آرگنائزر ملک عبدالقدوس کاکڑ منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس کی کاروائی سیکرٹری جنرل حاجی علی اصغر بنگلزئی نے چلائی ۔