کوئٹہ/اسلام آباد: ایمان پاکستان تحریک کے چیئرپرسن رکن صوبائی اسمبلی، معزز میڈم فرح عظیم شاہ نے چیف آف آرمی اسٹاف، جنرل عاصم منیر کو عظیم ترین عسکری اعزاز، یعنی فیلڈ مارشل کے باوقار، تاریخی اور غیرمعمولی عہدے پر فائز ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تہنیت و تبریک پیش کی ہے۔