اسرائیل بہت جلد اپنے اصل انجام کو پہنچنے والاہے ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی :  جے یو آئی کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدا لواسع جنرل سیکرٹر ی اغا محمود شاہ مرکزی سیکرٹری مالیات مولوی صلاح الدین ایوبی ضلعی امیر مولوی محمد امین زاہد ودیگر نے اسرائیل مردہ باد ریلی و جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل بہت جلد اپنے اصل انجام کو پہنچنے والا ہے



تربت یونیورسٹی کی ٹیموں کاالحاق شدہ کالجوں کے امتحانی مراکز کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


تربت; یونیورسٹی آف تربت نے اپنے الحاق شدہ کالجوں میں جاری بی ایس اور ایسوسی ایٹ ڈگری (اے ڈی) پروگرام کے امتحانات کی نگرانی کے لیے ایک جامع مانیٹرنگ عمل کا آغاز کردیاہےجس کے تحت کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عبدالماجدناصر کی سربراہی میں ایک ٹیم نے 8 مئی 2025 کو گورنمنٹ ڈگری کالج ہوشاب کا دورہ کیا۔ اس ٹیم میں ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد اور ڈپٹی کنٹرولر امتحانات شکیل احمد بھی شامل تھے ۔



ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے سرگرم، ریکوڈک مائننگ کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


نوکنڈی: ریکوڈک مائننگ کمپنی کی جانب سے ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کمیونٹی ریلیشنز ٹیم کے افسران نے بھرپور شرکت کی۔ ورکشاپ کا مقصد شرکاء کی استعداد کار میں اضافہ، ماحولیاتی تحفظ، ایکو سسٹم کی بحالی اور کمپلائنس کے اصولوں سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔



کوئٹہ سٹی نالہ مکمل طور پر منشیات کے عادی افراد سے پاک کیا جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ سماجی بہبود ، انسداد منشیات اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا



حملہ بھارت کی بزدلی ، جنگی جنون کی عکاس ہے، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بھارتی افواج کی جانب سے رات کی تاریکی میں نہتے اور معصوم پاکستانی شہریوں پر حملے کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے بلکہ یہ بھارت کی بزدلی اور جنگی جنون کی عکاسی بھی کرتا ہے۔



بلوچستان اسمبلی نے بھا رت کی جا رحیت کے خلا ف مشترکہ مذمتی قرارداد منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے بھارت کی جانب سے حالیہ انسانی حقوق کی سنگین پامالی اور شہری علاقوں پر بلاوجہ حملے کرنے کے خلاف اور بھارت کے خطرناک عزائم اور مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے اجاگر کرنے سے متعلق مذمتی قرار داد منظور کرلی،ایوان نعرہ تکبیر سے گونج اٹھا ۔



بھارتی فوج نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما وسابق وزیراعلی ٰبلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا،



ملین مارچ اب اسرائیل ہی نہیں مودی کیخلاف بھی ہو گا ،جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی مولانا سعیداحمد مولانا مفتی عبد الباقی بڑیچ مولانا محمد عثمان پرکانی مولانا قاری نظر محمد حقانی مولانا احمد جان ساسولی مولانا عبدالمجید مولانا محمد اکبر مینگل مولانا مفتی رضا خان سید نصیب اللہ آغا امین جان رند حاجی محمد عیسی ملک روزی الدین جمعیت طلبہ اسلام ضلع کوئٹہ کے کنوینر حافظ حبیب الرحمن نے کہا کہ 15 مئی کو اب صرف اسراِِئیل مردہ باد ملین مارچ نہیں بلکہ مودی اور اسرئیل مردہ باد ملین مارچ ہوگا



مری قبیلہ پاک فوج کیساتھ ہر محاز پر کھڑا ہے،نواب جنگیز مری

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو : رکن صوبائی اسمبلی مری قبیلے کے سربراہ نواب جنگیز خان مری نے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس اور پاک فوج کے بروقت اور موثر ردعمل کو خراج تحسین پیش کی ہے اور اپنے ایک بیان میں بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے،



مادرِ وطن کے دفاع کے لیے تیار ہے علی مددجتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:مبر صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کی جانے والی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے بلا اشتعال شہری آبادی کو نشانہ بنا کر بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کی ہے، جو ناقابلِ برداشت ہے۔