سردار عبدالرحمن کھیتران بلوچستان اسمبلی سے خطاب میں کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز کا بل سب نے پڑھ کر پاس کیاہے، بلوچستان اسمبلی کے اراکین کو جائل کنہنے والوں نے ہم سب کا استحقاق کو مجروح کیاہے، دنیا آکر یہاں سے معدنیات نکالے ہمارے پاس وسائل نہیں ہیں، ہم۔چاہتے ہیں بلوچستان ترقی کرے ۔