گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ، روٹس میں توسیع، خواتین اور بچیوں کے لیے 5 پنک بسیں چلائی جائیں گی، لیاقت لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت عوام کو جدیدسفری سہولیات کی فراہمی اقدامات اٹھارہی ہے، کوئٹہ شہر کیلئے گرین بسوں کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے اسکے روٹس کو توسیع دی جارہی ہے جبکہ خواتین اوربچیوں کیلئے 5پنک بسیں چلائی جائیں گی،



نوشکی میں پیش آنے والا واقعہ افسوسناک ہے، شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے نوشکی میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی شدت سے موقع پر موجود فائر بریگیڈ کی گاڑی بھی متاثر ہوئی انہوں نے بتایا کہ حادثے میں 30 سے زائد افراد کے جھلسنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں



ڈی آئی ایم ایس سیشنز کی کامیاب تکمیل: جامعہ بلوچستان میں ڈیجیٹل نظام کی جانب اہم پیش رفت

| وقتِ اشاعت :  


جامعہ بلوچستان میں (ڈی آئی ایم ایس) پر آخری سیشن فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے لیے انعقاد کیا گیا۔ تمام سات روزہ تربیتی سیشنز کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا



روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقے کْرسک کو مکمل آزاد کرا لیا

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: روس نے یوکرین کے زیر قبضہ اہم علاقے کْرسک کو مکمل آزاد کرا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق یوکرین کے زیر قبضہ آخری علاقے گورنال میں بھی تمام حملہ آور یونٹ اور خصوصی دستوں کو شکست دیدی گئی ہے۔



وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نصیرآباد میں ہندو تاجر کے اغواء کے واقعے کا نوٹس لے لیا، شاہد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نصیرآباد میں ہندو تاجر کے اغواء کے واقعے کا سختی سے نوٹس لیا ہے