سبی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


سبی :آلہ آباد کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ حملہ آور واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔پولیس کے مطابق ضلع بولان کے علاقے مٹھڑی کے رہائشی دو نوجوان ٹی اینڈ ٹی مسجد کے سامنے موجود تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کےنتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا



واشنگٹن میں اہم معدنیات کی محفوظ ترسیل پر اجلاس ریکوڈک منصوبہ: امریکا کی جانب سے پاکستان کو 1 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



اسلام آباد میں دھماکہ قابل مذمت ہے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے اسلام آباد میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک بزدلانہ اور انسانیت سوز کارروائی قرار دیا ہے۔



بلوچستان میں امن کیلئے دھمکیوں کی نہیں حقو ق دینے کی ضرورت ہے ، مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوامن دینے طاقت کااستعمال، بے عمل اعلانات،دھمکی کی نہیں حقوق دینے اورقومی مشاورت سے متفقہ اقدامات کی ضرورت ہے۔ان ظالمانہ کی وجہ سے آج بھی بلوچستان بارودپرکھڑااورجل رہاہے۔



کرفیو نہیں… صرف “گھر سے باہر مت نکلیں”نوشکی انتظامیہ

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی :ضلعی انتظامیہ نوشکی کی کرفیو کے نفاذ کی تردید، ضلعی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ نوشکی شہر میں حالات کے پیش نظر شہریوں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ رات کے وقت گھروں سے صبح تک نہ نکلے احتیاط اختیار کریں ،



حالیہ دہشت گردی کے واقعے میں پولیس نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کیا، آئی جی پولیس بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا ہے کہ تاریخ بلوچستان پولیس کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے پولیس نے ہمیشہ کی طرح حالیہ دہشت گردی کے واقعہ میں دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے اپنا موثر اور اہم کردار ادا کرتے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے ایک لازوال مثال قائم کی۔



معصوم نمازیوں کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی اور انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔