کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی۔
کوئٹہ: انتظامیہ کی سریاب روڈ پرکارروائی، گودام سے سیکڑوں ٹن چینی برآمد
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدرِ سابق صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ قوم برابری کی بنیاد پر آس ملک میں رہنا چاہتے ہیں بلوچستان کے عوام کے ساتھ ظالم اور زیادتیاں برداشت نہیں کی جائیں گی آگر آج ملک میں معاشی عدم استحکام ھے تو اس کا زمہ دار استحصالی نظام ھے کیا ترقی صرف پنجاب کے لیے ھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوستا محمد: اوستہ محمد میں ہندو تاجر کے گھر میں دھماکہ 2خواتین بچوں سمیت 6افرادزخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان بھی اجلاس میں شریک ہوئے اجلاس کوسیکریٹری ایس اینڈ جی اے بابر خان اور ادارے کے ڈی جی سہیل انور ہاشمی کی جانب سے ادارے کی کارکردگی وامور پر بریفنگ دی گئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تمام دعووں کے باوجودکوئٹہ کے سول ہسپتال میں ادویات کافقدان ، وارڈزمیں صفائی ستھرائی کی صورتحال ابتر، علاج معالجہ کیلئے آنے والے مریض اوران کے لواحقین مشکلات سے دوچارہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: قلعہ عبد اللہ میں منشیات کی پیداوار اور منشیات کی فیکٹریوں کے خاتمے کیلئے سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4افراد گرفتار بھا ری مقدار میں منشیات بر آمد کر لی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماں نے کہا ہے کہ جب تک قوموں کو ان کے وسائل پر اختیار نہیں دیا جاتا یہ تنا جاری رہیگا جنگ اسلام اور مذہب کا نہیں بلکہ جنگ پشتونوں کے غضب شدہ حقوق کی بازیابی کیلئے ہے حکمران اشرافیہ انتہاپسندی دہشتگردی کی بیخ کنی کیلئے اقدامات نہیں اٹھائیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: زیارت کے علاقے میں ہرنائی سے کوئلہ لیکر جانے والے ٹرکوں پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ چار ٹرکوں کے ٹائر برسٹ کردئیے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ انتخابات 90 روز میں ہونے چاہئے اور اب پاکستان کو نئے آئین کی ضرورت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ ساینسز کوئٹہ کے اعلامیہ کے مطابق 2023 ایم ڈی کیٹ (MDCAT)کے ایسے امیدواران جن کی پی ایم ڈی سی میں رجسٹریشن ہوئی ہے اور انہوں نے اپنا سینٹر کوئٹہ رکھا ہوا ہے کو مطلع کیا جاتا ہے۔