میڈیکل ٹیسٹ میں سوالات آؤٹ آف کورس تھے، گریس مارکس دیئے جائیں، امیدوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میڈیکل میں داخلے کیلئے ٹیسٹ دینے والے امیدواروں یاسین خان،اسد شاہ، محمدنادر، عتیق اللہ نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ میں سوالات آؤٹ آف کورس تھے امیدواروں کو گریس مارکس دیئے جائیں۔



محمود علی لانگو،محمد انور محمد شہی کے کیسز کمیشن کو فراہم کریں گے، نصراللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمود علی لانگو اور محمد انور محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے لواحقین نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں محمود علی لانگو کے لواحقین نے تنظیم سے شکایت کی کہ محمود علی لانگو ولد محمد عثمان رواں سال 18 جون کو افغانستان کے علاقے نمروز سے جبری گمشدگی کا شکار ہوا ہے انہوں نے یہ الزام بھی لگایا



دہشت گردی میں عورتوں کو استعمال کرنا بلوچستان کی روایت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے امن و ا ما ن کی صورتحا ل کو خر ا ب کر نے کا مقصد ملک کو کمز ور کر نا ہے مذ مو م مقا صد کے لئے خوار جی عام لو گوں بہکا ر ہے ہیں



ریٹائرڈ ملازمین کے سن کوٹہ کی بحالی کیلئے عدلیہ سے پر امید ہیں،بلوچستان سول سیکرٹریٹ اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سول سیکرٹریٹ اسٹاف کے رہنماء دلاور خان رئیسانی ،نذیر احمد سرپرہ نے کہا ہے کہ چاند پینل سول سیکرٹریٹ نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو ریٹائرڈ منٹ کے بعد سن کوٹہ کے مطابق ملازمت کے حصول کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے حال ہی میں حکومتی نمائندوں کو نوٹسز جاری کرکے طلب کیا ہے



حکومت عوامی خواہشات کے مطابق ترقیاتی کام میں مصروف عمل ہیں، صوبائی وزیر تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ بلدیات وہ دیہی ترقی کی جانب سے ایک روزہ منعقدہ سیمینار بعنوان لوکل گورننس اینڈ پیس بلڈنگ منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عبدالرؤف بلوچ، ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ سید آغا ذوالفقار شاہ، ڈائریکٹر بلوچستان رورل ڈیولپمنٹ اکیڈمی نعمت اللہ بابر، ڈائریکٹر جنرل بلوچستان سیول سروس اکیڈمی حفیظ جمالی، تمام ضلوں کے چیرمین، وائس چیئرمین ، محکمہ کے افسران اور دیگر حکام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



کوئٹہ شہر میں صفائی کا کام تیزی سے جاری ہیں،محمد حمزہ شفقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنرآفس کوئٹہ میں اختر حمید خان میموریل ٹرسٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے مابین سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ کے ذریعہ اورگینک ویسٹ کو دوبارہ کارآمد بنانے کیلئے سادہ مگر پروقار تقریب میں ایم,او,یو دستخط ہوگئے,