کوئٹہ میں میڈیکل حب بنایا جارہا ہے،بخت محمد کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے بروری میں میڈیکل حب بنایا جارہا ہے ایک ہی علاقے میں شہریوں کو ٹراما سنٹر، دل، معدے،ڈینٹل کے امراض کے علاج کے اسپتالوں کی سہولت حاصل ہوگی اسی علاقے میں گائنی کا جدید اسپتال بھی ایک سال میں بنادیا جائے گا۔



بارکھان اور خضدار سے 14 مزدور اغوا

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے اضلاع بارکھان اور خضدار میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والے مجموعی طور پر 14 مزدوروں کو اغوا کرلیا ہے۔



حکومت بلند و بانگ دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات کرے،مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مہنگائی، غربت اور بے روزگاری نے غریب اور کم آمدنی والے افراد کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ کر دیا ہے۔



بلوچستان کیلئے نئی میڈیا پالیسی میں اخباری مالکان، ایڈیٹرز،اسٹیک ہولڈرز کوشامل کیا جائے، اے پی این ایس

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے اس بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے جس میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں اخبارات کم پڑھے جاتے ہیں۔



محمد بلال ڈھائی سال قبل پکنک کے لیے گھر سے نکلا تھا، تاحال لاپتہ ہے: اہل خانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے رہائشی عبدالغنی شاہوانی نے کہاکہ میرا بیٹا محمدبلال ڈھائی سال قبل پکنک کیلئے گھر سے نکلا ہے تا حال وہ واپس نہیں آیا ہے تلاش کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی پتہ نہیں چل سکا اگر بیٹے کا کسی تنظیم سے تعلق رہا تو میرا اور میرے خاندان کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔



خواجہ آصف ، فواد چوہدری جیسے پنجاب پرست بتائیں بلوچستان میں کتنے ماہ قوم پرست رہے اور کتنے سالوں سے وفاق پرستوں کی حکومت ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پی ڈی ایم اے بلوچستان میں گزشتہ دو سالوں میں ہونے والی کرپشن پر مقتدرہ ، چیف سیکرٹری نیب اور اینٹی کرپشن سمیت دیگر اداروں کی خاموشی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے



سول سوسائٹی کی ایران بارڈر پر نئے راہداری نظام اور ویزا لازمی قرار دینے پر تشویش، حکومت سےنظر ثانی کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


سول سوسائٹی مند نے ایران بارڈر پر دہائیوں سے جاری راہداری نظام میں تبدیلی اور پاسپورٹ و ویزا کو لازمی قرار دینے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے نظرِ ثانی کی اپیل کی ہے۔



ایم کیو ایم، ق لیگ، بی این پی کا سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری سالک، متحدہ قومی مومنٹ کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما خالد مگسی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیام امن کے لیے کوششوں کو سراہاتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔