بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ اور بلوچستا نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اختر مینگل نے الزام عائد کیا ہے کہ سیاستدانوں نے اپنے اقتدار کو بچانے کے لیے بلوچستان کا بلینک چیک اسٹبلشمنٹ کے حوالے کیا ہوا ہے اور ہر مرتبہ اسی صوبے کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے۔