واحد قمبر کو 19 جولائی کو ایران کے شہر کرمان سے لاپتہ کیا گیا ہے، صاحبزادی

| وقتِ اشاعت :  


کویٹہ: مہلب بلوچ نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ میرے والد واحد کمبر کو رہا کیا جائے اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کی تمام تر ذمہ داری حکومت اور عسکری اداروں پر عائد ہوگی ہم والد کی بازیابی کیلئے تمام ذرائع استعمال کریں گے



جمہوریت دنیا میں جغرافیائی اور قومی حدود کے باوجود عالمی سطح پرمقبول نظام ہے جعفرمندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل کا کہنا ہے کہ آج بھی جمہوریت دنیا میں جغرافیائی اور قومی حدود کے باوجود عالمی سطح پر سب سے زیادہ قبول شدہ اور ترجیحی نظام حکومت ہے. جمہوریت کا تصور دراصل عوام کے حقوق و اختیارات کی پاسداری کے تصور میں پیوست ہے.



چمن پرلت مطالبات کیلئے سیاسی، عوامی وتاجر برادری کی جدوجہدرنگ لائیگی، خو شحا ل خان کا کڑ

| وقتِ اشاعت :  


چمن  :پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ چمن کے غیور عوام محنت کش لغڑی اتحاد اور سیاسی، وطنپال کارکنوں کی طویل جدوجہد قابل تحسین اور قابل افرین ہے جنہوں نے تاریخ کی طویل دھرنا دے کر اپنے آئینی اور قانونی مطالبات کیلئے مسلسل جدوجہد جاری رکھی ہے



بلوچستان کے عوام کو بہتربجلی فراہمی کیلئے اقداما ت کئے جارہے ہیں ،سیکرٹری پاورڈویژن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان سے خصوصی سیکرٹری برائے پاور ڈویژن ارشد مجید محمد نے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان کو صوبہ بلوچستان میں جاری پاور ڈویژن کے منصوبہ جات اور ملک بھر میں بجلی کی پیداوار شارٹ فال اور خاص طور پر صوبہ بلوچستان میں لوڈ شیڈنگ سمیت متعدد منصوبہ جات بارے آگاہ کیا۔



آئینی ترمیم کے نام پررات کو تماشے لگانا باعث حیرت ہے ،محموداچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئر مین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سائٹ(ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ 1973 میں ہمارا آئین بنا لیکن سینیٹ آف پاکستان اب بھی مفلوج ہے



بلوچستان سر مایہ کا ری کیلئے مو زوں خطہ ہے سرما یہ کا روں کومعاونت فراہم کرینگے ،سر فرازبگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں پرائیویٹ اسپیشل اکنامک زون کی تشکیل سے متعلق جائزہ اجلاس بدھ کے روز یہاں وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا