سر کا ری ملا زمین کی قلم چھو ڑ ہڑتا ل ، حکومت کا ملا زمین کیخلا ف کا رروائی کا فیصلہ ، تفصیلا ت طلب کر لیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا احتجاج صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ، حکومت کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ، ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔



اقتدار معنی نہیں رکھتاحقوق پر سودابا زی نہیں کر یں گے ، سردار یا ر محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


سبی: رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمدرند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کرینگے اقتدار ہمارے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتی



مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج داخل،بلوچستان کے 23 اضلاع میں آج سے 31 دسمبر تک بارش کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


کیچ، گوادر، لسبیلہ، آواران، چاغی، پنجگور، خضدار، واشک، خاران میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، مغربی ہواؤں کے سسٹم کے تحت شمالی علاقوں میں برفباری متوقع ہے۔



بندوق کے ذریعے کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا،ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ تھا اور ہمیشہ رہے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بندوق کے ذریعے کوئی مقصد حاصل نہیں کیا جاسکتا۔ ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔



عوامی فلاحی منصوبے قوم کی امانت ہیں، کرپشن کی تحقیقات میں غفلت بر داشت نہیں کر ینگے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ : سید آباد ڈیم منصوبے میں مبینہ کرپشن، مالی بے ضابطگیوں اور ناقص کام کی نشاندہی کے بعد امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سکرٹری ایریگیشن، ایکسین ایریگیشن اور دیگر متعلقہ حکام کو فوری،شفاف اور غیر جانبدار تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔



آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتی ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کراچی پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صدر کراچی پریس کلب فاضل جمیلی، نائب صدر ارشاد کھوکھر، سیکریٹری محمد اسلم خان، جوائنٹ سیکریٹری محمد فاروقی اور خازن عمران ایوب سمیت کراچی پریس کلب کی نو منتخب گورننگ باڈی کے تمام عہدیداران کو مبارکباد پیش کی