کراچی میں جعلی امریکی ڈالر، اماراتی درہم اور پاکستانی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


 اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) صدر علی مردان نے بتایا کہ ملزمان جعلی امریکی ڈالر،  اماراتی درہم اور  پاکستانی کرنسی بناتے تھے، گرفتار ملزمان میں احمد وقاص، امیر خان اور ابن امین شامل ہیں۔



امریکا خطے میں کشیدگی بڑھا رہا ہے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے ایران کے حریف سعودی عرب اور پرانے دشمن اسرائیل کا دورہ مکمل کرنے کے ایک روز بعد تہران نے واشنگٹن پر مشرقی وسطیٰ میں کشیدگی کو بڑھانے کا الزام عائد کیا ہے۔



جاپان:سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے شنزوآبے کی آخری رسومات کی تیاریاں

| وقتِ اشاعت :  


گزشتہ ہفتے انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک جاپان کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے رہنما شنزوآبے کی آخری رسومات کی ادائیگی کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔



امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، خطبہ حج

| وقتِ اشاعت :  


مکہ مکرمہ: خطبہ حج میں محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے کہا ہے کہ بہترین انسان وہ ہے جو خیر کی راہ پر گامزن ہو، امت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے، اللہ کی رحمت احسان کرنے والوں کے قریب ہے۔



حکومت پیکا آرڈینس پر اپنی پو زیشن واضح کر ے،سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے صحافیوں پر تشدد، گرفتاریوں، دھمکیوں اور جان لیوا حملوں کے حالیہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا مخالف اقدامات، صحافیوں پر سیاق و سباق سے عاری مقدمات کے اندراج اور گرفتاریوں کا عمل فی الفور بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔