طالبان کی مذہبی پولیس نے حجاب نہ پہننے والی خواتین کو جانوروں سے تشبیہ دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
طالبان کی مذہبی پولیس نے حجاب نہ پہننے والی خواتین کو جانوروں سے تشبیہ دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مغربی ایشیا کے دوران ورچوئل کانفرنس ہوگی جس میں بھارت ، اسرائیل، امریکا اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان شریک ہوں گے جب کہ اجلاس میں غذائی تحفظ کو لاحق خطرات اور دیگر شعبوں میں تعاون پر بات ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں طالبان کی واپسی کے بعد دارالحکومت کابل میں سب سے بڑی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں سیکڑوں مہمانوں اور بندوق بردار طالبان جنگجوؤں نے بھی شرکت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح اسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دورے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین اور روس کے درمیان پہلے زمینی پل کا افتتاح کردیا گیا، یہ پل دو سال قبل مکمل ہوچکا تھا تاہم کرونا وباء کے باعث اس کا افتتاح نہیں کیا جاسکا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی نیوز چینل پر بریکنگ نیوز دی جارہی تھی کہ اچانک اسکرین پر پاکستان کا جھنڈا نمودار ہوتا ہے اور پھر ’نعتِ نبیﷺ‘ چلنے لگتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی اداکار ، سلمان خان عرف سلو بھائی خود پر قاتلانہ حملہ ہونے سے بال بال بچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورپی کمپنیوں کے بورڈ میں صنفی مساوات کو یقینی بنانے کیلئے یورپی یونین کے تمام بڑے اداروں نے اتفاق کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جنیوا: اقوام متحدہ نے بھارت میں بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تمام مذاہب کے لیے احترام اور رواداری رکھنا بہت ضروری ہے۔