سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے استعفیٰ دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


دوبارہ وزارت سنبھلانے کے 6 ہفتے بعد ہی سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ ہمدوک نے استعفیٰ دے دیا.عبداللہ ہمدوک نے ٹیلی وژن پر خلاب کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سویلین حکومت کی بحالی میں ناکامی پر عہدہ چھوڑ رہا ہوں،  انہوں نے کہا کہ ملک کو تباہی سے روکنے کی پوری کوشش کی  لیکن جو کچھ بھی کیا گیا ویسا نہیں ہوا۔



امریکا، افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی لائے گا، انٹونی بلنکن

| وقتِ اشاعت :  

usa kahrja america

نئے سال 2022 کے لیے امریکی خارجہ پالیسی کے اہداف کا خاکہ پیش کرتے ہوئے، سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے افغان معیشت میں مزید لیکویڈیٹی شامل کرنے کے اختیارات پر ‘شدید’ غور کرنے کا وعدہ کیا۔