شام ؛ اتحادی افواج کی فضائی بمباری میں 6 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


ادلب: شام میں بشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں 8 شہری جاں بحق ہوگئے جن میں 6 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 16 افراد زخمی ہوگئے۔ شام میں داعش کے آخری ٹھکانے ادلب میں جنگجوؤں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔



اگر پورا سال مفت گوشت چاہیے تو ویکسین لگوائیں امریکی کمپنی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد کو پورا سال مفت گوشت فراہم کیا جائے گا۔ دنیا بھر میں کورونا وبا سے محفوظ رہنے کے لیے کورونا ویکسین لگوانے پر زور دیا جا رہا ہے جس کے لیے مختلف ممالک میں لوگوں کو متوجہ کرنے کے لیے ویکسین لگوانے والوں کے لیے اسکیموں کا اعلان بھی کیا جا رہا ہے۔



فلپائن میں 90 سے زائد افراد کو لیجانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ

| وقتِ اشاعت :  


فلپائن میں 90 سے زائد افراد کو لیکر جانے والا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ فلپائن کے آرمی چیف نے طیارہ گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنوبی فلپائن میں جولو جزیرے پر لینڈنگ کے دوران فضائیہ کا سی 130 طیارہ گر کر تباہ ہوا۔