
بھارت میں رواں مالی سال میں جی ڈی پی 40 سال کی کم ترین سطح آنے پر ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کا طوفان آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں رواں مالی سال میں جی ڈی پی 40 سال کی کم ترین سطح آنے پر ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری کا طوفان آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیامے: نائیجریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے اسلامی بورڈنگ اسکول پر دھاوا بول دیا اور 100 سے زائد بچوں کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو’آن لائن شرمندہ‘ کیا جائے گا۔ پوسٹ ڈیلیٹ نہیں ہوں گی بلکہ تمام صارفین کو ان کے جھوٹے ہونے کا پیغام دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے اپنی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے جوڑوں کو 3 بچوں کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا، چین میں شرح پیدائش میں کمی کے بعد یہ اعلان سامنے آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈونیشیا کے ٹرنیٹ آئی لینڈ پر پیش آنے والے فیری کے حادثے میں 300 افراد کو بچایا لیا گیا۔فیری کو انڈونیشیا کے جزیرے ٹرینٹ کی شمال مشرق میں واقع بندرگارہ کی جانب جاتے ہوئے حادثہ پیش آیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان صوبے کپیسا میں شادی کی تقریب پر مارٹر حملے کے نتیجے می 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے کپیسا کے ضلع طاغب میں گزشتہ رات ایک گھر میں شادی کی تقریب جاری تھی جب کہ اسی دوران طالبان اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے نتیجے میں ایک مارٹر شادی کی تقریب والے گھر پر آگرا جس سے 10 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کینیڈا میں بند اسکول کے احاطے سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں۔کملوپس انڈین ریزیڈینشل اسکول کو 1978 میں بند کردیا گیا تھا، اسکول سے متعلق تحقیقات 2015 میں مکمل ہوئی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کرگرل فرینڈسےشادی کرلی۔برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کےکیتھیڈرل چرچ میں ہوئی جس میں صرف30 افرادشریک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں مظاہرین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا اور فلسطین کے حق میں نعرے لگائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ملکوں سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔