مسئلہ فلسطین پر بےعملی اقوامِ متحدہ کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، صدر جنرل اسمب

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔



امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 8 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سانتا کلارا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ سانتا کلارا کے یارڈ میں ریلوے ملازم نے ساتھی کارکنوں پر فائرنگ کر دی۔



افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا؛ آسٹریلیا کا کابل میں سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کینبرا: آسٹریلیا نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے مد نظر کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابل میں آسٹریلوی سفات خانہ آئندہ 3 روز کے اندر بند کردیا جائے گا۔ 28 مئی سے افغانستان میں آسٹریلیا کا سفارت خانہ اپنا کام کاج بند کر دے گا۔ یہ بات آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے پریس کانفرنس کے دوران کہی ہے۔