
بنگلادیش میں شبچار شہر کے قریب دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلادیش میں شبچار شہر کے قریب دریائے پدما میں دو کشتیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی وزارت دفاع نے ہفتہ کو علی الصباح دشمن کی طرف سے جدہ کی سمت داغا جانیووالا ‘فضائی ہدف’ نشانے تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کردیا، جس سے ساحلی شہر بڑی تباہی سے بچ گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر میں افغانستان مسئلے کے پرامن حل سے متعلق 4 ملکی مذاکرات ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا ٹرائیکا اراکین کی مسلسل پازیٹو انگیجمنٹ کا خیر مقدم کرتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینیٹرز نے پاکستان و افغانستان کیلئے امریکی سینیٹ میں معاشی بل متعارف کر ادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برسلز: بین الاقوامی اتحادی افواج کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ نیٹو نے امریکی صدر جو بائیڈن کے امریکی فوج کو وطن واپس بلانے کے فیصلے کے بعد افغانستان سے اپنے مشن سے دستبرداری کا آغاز کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: امریکا میں ایک خاندان اس وقت حیران اور خوفزدہ ہوگیا جب ان کے گھر کے کھلے حصوں سے پرندے گھر میں آنا شروع ہوگئے۔ جب گھر کے اندرونی راستے بند کئے گئے تو پرندوں نے چمنی سے یلغار کردی۔ اہلِ خانہ نے گھر کے اندر 800 پرندے شمار کئے تھے اور اس کے بعد گنتی بند کردی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابيب: اسرائیل میں یہودیوں کی مذہبی تہوار کی مناسبت سے ایک معروف آرتھو ڈوکس اسکالر کے سالانہ پروگرام میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث 44 افراد کچل کر ہلاک ہوگئے۔ اسرائیل کے علاقے جبل الجرمق میں واقع دوسری صدی کے مقبول ربی شمعون بار یوحائی کے مقبرے میں یہودیوں کے مذہبی تہوار ’’لگ باومر‘‘ کی مناسبت سے ایک تقریب جاری تھی جس میں نہایت قدامت پسند اور معروف اسکالر تقریر کر رہے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں اور آٹھویں روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: ایران نے سعودی عرب کی جانب سے ‘لہجے میں تبدیلی’ کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا کہ اسے امید ہے کہ دونوں ممالک امن کے حصول کے لیے اکٹھے کام کرسکتے ہیں۔