موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل پر حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے جب کہ 3 شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغا ديشو: صومالیہ کے دارالحکومت میں ایک ہوٹل پر حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا تاہم سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے جب کہ 3 شہری اور دو سیکیورٹی اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارتی وزیراعظم نریندری مودی نے کسانوں کے احتجاج کو ملک کی بے عزتی قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی ناولنی کی رہائی کے لیے روس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے، پولیس نے کریک ڈاؤن کرکے 5 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار شدگان میں 80 سے زائد صحافی بھی شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جب نائیجیریا کے سابق سربراہ ثانی اباچا نے اربوں ڈالر چوری کیے اور لوٹی ہوئی دولت خرچ کرنے سے پہلے ہی ان کی موت ہو گئی تو اس چھپائی گئی دولت کا سراغ لگانے کی کوششیں شروع ہوئی۔ سراغ لگانے کی یہ کوششیں کئی دہائیوں پر محیط تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانمار میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کرلیا اور نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے انہیں اور ان کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی جمہوریہ (این ایل ڈی) کے دیگر رہنماؤں کو حراست میں لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود غیر ملکی افواج مئی کی ڈیڈ لائن کے بعد بھی افغانستان میں رہیں گی۔
آزادی ویب نیوز | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر پاکستانی ایمبیسی میں ڈائریکٹر جنرل پروٹوکول آفیسر عبدالطیف دلاوری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب کو بھی شامل کیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران : عدالتی ویب سائٹ کے مطابق ایران میں ایک شخص کو قتل، اغوا اور ‘دہشت گرد’ رابطوں کے الزام میں پھانسی دے دی گئی۔ جاوید دہقان خالد نامی شخص کو صوبہ سیستان بلوچستان کے جنوب مشرقی علاقےمیں علی الاصبح پھانسی دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلوبل وارمنگ سے کرہ ارض پر برف پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے اضافہ ہو گیا۔ ایک تحقیق میں واضح کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں برف پگھلنے میں 65 فیصد تیزی آئی ہے۔