پیرس: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال (2020 میں) زمین کی اپنے محور پر گھومنے کی رفتار ’’کچھ زیادہ‘‘ ہوگئی تھی لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ اضافہ بہت معمولی یعنی ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے (ملی سیکنڈ) کے پیمانے پر تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال (2020 میں) زمین کی اپنے محور پر گھومنے کی رفتار ’’کچھ زیادہ‘‘ ہوگئی تھی لیکن گھبرانے کی کوئی بات نہیں کیونکہ یہ اضافہ بہت معمولی یعنی ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے (ملی سیکنڈ) کے پیمانے پر تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سوشل میڈیا کمپنیوں نے واشنگٹن میں احتجاج کا دفاع کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اکاؤنٹس24 گھنٹوں کیلئے بلاک کر دیئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج میں تبدیلی اور منتخب صدر جو بائیڈن کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو برقرار رکھنے کی کوشش میں کیپیٹل ہل کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن نے ملک کی معاشی حالت کی ابتر صورتحال پر اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اور جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر نے مچھ میں اس دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے جس میں پاکستان کے علاقے مچھ میں 11 معصوم کوئلہ کنوں کی زندگیاں لے لی گئی تھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: افغان حکومت کے مذاکرات کار طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے دوحہ پہنچ گئے جبکہ کابل نے طالبان پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ مذاکرات روک رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں خلیجی تعاون تنظیم (جی سی سی) کے سربراہی اجلاس کے لیے خطے کی قیادت جمع ہوگئی ہے جہاں قطر کے ساتھ طویل تنازع کے باقاعدہ خاتمے کا معاہدہ متوقع ہے اور پاکستان نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادیوں نے صدر منتخب ہونے والے جو بائیڈن کی فتح کو کالعدم قرار دینے، دھمکی دینے اور ریاستی عہدیداروں سے منگل کو گزارش کی کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید چار سال کی مدت کے لیے وائٹ ہاؤس میں دینے دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ اموات 61 سے 70 سال کے افراد کی ہوئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودى عرب اور قطر نے اپنے ملکوں کے درميان فضائی، بری اور بحری حدود كھولنے پر اتفاق کیا ہے۔