افغانستان میں ایک اور صحافی کا قتل

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا، افغانستان میں دو ماہ کے دوران میڈیا سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو قتل کیا جا چکا ہے۔



بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین کی منظوری دیدی

| وقتِ اشاعت :  


نئی دہلی: دنیا بھر میں امریکا کے بعد کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک بھارت نے آکسفورڈ یونیورسٹی اور آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین کی ہنگامی حالت میں استعمال کی منظوری دیدی ہے۔



سال 2021 کے پہلے بچے کی پیدائش سال شروع ہونے کے 7 سیکنڈ بعد ہوئی

| وقتِ اشاعت :  


بچوں کی صحت، تعلیم و نشو و نما سے متعلق کام کرنے والے اقوام متحدہ (یو این) کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز چلڈرنز فنڈ (یونیسیف) کے اندازوں کے مطابق اس بار سال نو کے موقع پر دنیا بھر میں 3 لاکھ ہزار بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔