ایران امریکا سے اہم منظوری لینے میں کامیاب ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی ہےکہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی ہے۔



امریکی انتخاب 2020: امریکی سکیورٹی ایجنسیوں کا الزام کہ انتخابی عملے کو دھمکیوں کی ذمہ دار ایرانی ویب سائٹس

| وقتِ اشاعت :  


دو امریکی سکیورٹی ایجنسیوں نے اعلان کیا ہے کہ ایسی متعدد ویب سائٹوں اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پیچھے ’تقریبا یقینی طور پر‘ ایرانی سائبر ادارے ہیں جنہوں نے 2020 کے صدارتی انتخابات کو محفوظ رکھنے اور ان کا انتظام کرنے کے ذمہ دار سینئر عہدیداروں کو موت کی دھمکیاں دیں۔