دو ہفتوں کی شدید جھڑپوں کے بعد شامی حکومت اور کرد جنگجوؤں میں جنگ بندی

| وقتِ اشاعت :  


شام کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی حکومت نے کرد جنگجوؤں پر مشتمل سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے ساتھ ملک گیر جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کا تقریباً مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔



تازہ ایران مخالف فسادات مختلف تھے جس میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث تھے، آیت اللّٰہ خامنہ ای

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور ایرانی عوام پر بہتان لگانے کے لیے امریکی صدر ذمہ دار ہیں۔