نواب بگٹی نے پیرانہ سالی میں جان کا نذرانہ دے کر بلوچ قومی تحریک کونئی جہت بخشی ، بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہیداعظم نواب اکبرخان بگٹی کی نویں برسی کے موقع پر بی آر پی کی کال پر بلوچستان بھر میں مکمل شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی بی آر پی کارکنان نے تمام زونل، مرکزی اور بین الاقوامی سطح پر قرآن خوانی، ریفرنسز اور سٹڈی سرکلز کا انعقاد



خضدار ،سیاسی ودینی جماعتوں کا ڈی سی کاتبادلہ منسوخ کرنے کیلئے تین دن کا ا لٹی میٹم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ کا خضدار سے تبادلہ کے پیچھے ایک گہری سازش ہے جس میں شہر کو دوبارہ جرائم پیشہ عناصر کے حوالہ کرنا شامل ہے ،صوبائی حکومت میں شامل دو جماعتیں ڈپٹی کمشنر کا خضدار سے تبادلہ کر کے خضدار کے امن کو دوبارہ تہہ بالا کرنے کے لئے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے



نیوزی لینڈ کے آتش فشاں پہاڑ سے سونے اور قیمتی دھاتوں کے وسیع ذخیرہ دریافت

| وقتِ اشاعت :  


لندن: ماہرین ارضیات کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹاؤپوعلاقے میں گرم پانی اور سرگرم آتش فشاں کے ذخائرہیں جن سے اب بھی کبھی کبھی لاوا اگلتا ہے جب کہ ان کے نیچے سونے، چاندی، پلاٹینم اور دیگر قیمتی دھاتیں بھی موجود ہیں۔



کیسکو کی چیر دستیاں عروج پر ‘غیر اعلانیہ اور بلا جواز لوڈشیڈنگ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کیسکو کی کارستانیاں عروج پر‘غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے صارفین ذہنی کوفت اور مشکلات کا شکار‘محنت کش طبقہ بلا جواز لوڈشیڈنگ کے باعث فاقہ کشی پر مجبور ‘کیسکو حکام سے واقعے کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق کیسکو کی چیر دستیوں نے صارفین کو مشکلات کا شکا بنا دیا ہے



کوئٹہ ، انسداد دہشت گردی عدالت نے متحدہ کے سربراہ الطاف حسین کو اشتہاری قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کواشتہاری قراردیدیامنگل کومقدمے کی سماعت کے دوران انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نورزخان ہوت نے پولیس سے استفسار کیاکہ متحدہ کے قائد الطاف حسین کوگرفتارکرکے کیوں پیش نہیں کیاگیا



بلوچستان کے عوام کا پاکستان سے اٹوٹ رشتہ ہے ،ناراض بلوچوں سے مذکرات کیے جائیں ،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/نیویارک : جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ پاکستان ہمیشہ قائم رہنے کیلئے بنا ہے کوئی اس خوش فہمی میں مبتلا نہ ہو کہ وہ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے وطن عزیز کے لوگوں بدست گریبان کریں گے اغیار وقتی طور پر تو ہمیں مشکلات سے دو چار کرسکتے ہیں لیکن مستقل طور پر نہیں بدقسمتی رہی ہے کہ صوبے میں ایسے روایات کی راہ ہموار ہونے کوشش کی



شہید نواب بگٹی کی قربانی بلوچ قوم کی کئی نسلوں تک رہنمائی کرتی رہے گی،بی آرپی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا کی جانب سے ڈاڈائے بلوچ قوم شہید اعظم نواب اکبرخان بگٹی کی نویں برسی کی مناسبت سے جنوبی کوریا کے دوسرے بڑے شہر بوسان میں ایک ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ریفرنس کا انعقاد بی آر پی جنوبی کوریا کی جانب سے کیا گیا جس میں بی آر پی کارکنان، بلوچ کمیونٹی اوربلوچ تحریک سے ہمدردی رکھنے والے مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی ریفرنس میں شہیدنواب اکبر بگٹی کی زندگی



ڈی سی وحید شاہ کا تبادلہ،خضدار میں دوسرے روز بھی احتجاج ،سیاسی جماعتوں کا حکومت کو ایک دن کا الٹی میٹم

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : سابقہ ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ کا خضدار سے بیلہ تبادلے کے خلاف خضدار میں دوسرے روز بھی احتجاج و روڈ بلاک کا سلسلہ جاری رہا ،گزشتہ روز بی این پی (مینگل ) جماعت اسلامی ،بی این پی (عوامی) سنی تحریک ،جمعیت علماء پاکستان ،ٹرانسپورٹر یونین کے رہنماوں و خواتین و بچوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کو مختلف مکامات پر رکاوٹیں کھڑی کر کے بلاک کر دیا