بی ایس او آزاد نے نسٹیٹوشنل بلاک کو واپس لینے سے انکار کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے کانسٹیٹوشنل بلاک نامی گروہ کی تحلیل اور بی ایس او آزاد کے نام سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزکورہ گروہ کے لوگ بی ایس او آزاد کی آئین کی خلاف ورزی پر نکالے گئے لوگوں پر مشتمل چند لوگ ہیں



واشک سے اغواء ایف ڈبلیو او کے تین ٹھیکیدار رہا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجگور اور واشک کے درمیان اغواء کئے گئے ایف ڈبلیو او کے تین ٹھیکیداروں کو اغواء کاروں نے رہا کردیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق عسکری تعمیراتی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے پانچ ٹھیکیداروں اور ملازمین کو کو12مئی کو نامعلوم افراداغواء کیا تھا۔



گوگل کروم کے صارفین کے بڑے مسئلے کا حل

| وقتِ اشاعت :  


اس وقت انٹرنیٹ صارفین کی بڑی اکثریت گوگل کے کروم براﺅزر کو استعمال کرتی ہے اور اگر آپ بھی ان میں شامل ہیں تو یہ ضرور محسوس ہوا ہوگا کہ بڑی تعداد میں ویب سائٹس کھولنے کی صورت میں آپ کے کمپیوٹر سست یا ہینگ ہوجاتا ہے؟



ملک کے جمہوری اداروں وآئین کی بالا دستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ہم ملک کے جمہوری اداروں اور آئین و قانون کی بالادستی کیلئے اپنا جمہوری کردار ادا کررہے ہیں اور اپنی جمہوری سیاست سے عوام کو ان کے حقوق دلانے کی عملی جدوجہدپرعمل پیرا ہیں نیشنل پارٹی ملک سے غربت ‘ جہالت اور لاقانونیت کے خاتمہ کیلئے اپنا کردار اداکررہی



کوئٹہ، ڈیرہ بگٹی اور سبی میں دھماکے،2ایف سی اہلکار زخمی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ولیج ایڈ (ولی جیٹ) کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نکوئٹہ: سریاب روڈ پر فرنٹیئر کور کے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق واقعہ سریاب روڈ پر ولیج



صوبائی اور وفاقی حکومت بلوچستان کے مسئلہ کو پرامن حل کی جانب قدم اٹھا رہی ہے’ نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان میں وفاقی اداروں کی جانب سے حالیہ کارروائیوں جس میں قلات ‘ جوہان اور دیگر علاقوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئی ہیں ان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے بیان میں کہا گیا کہ واقعات ایک ایسے وقت میں ہورہے ہیں جب صوبائی اور وفاقی حکومت بلوچستان کے مسئلہ کو پرامن حل کی جانب قدم اٹھا رہی ہے



مشکے میں فورسز نے آپریشن کرکے متعدد لوگوں کو اغواء کرلیا، بی ایس اوآزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے آج مشکے کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے و گرفتاریوں و فورسز کے ہاتھوں نہتے لوگوں کو شہید کرنے کے کاروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے علی الصبح مشکے کے علاقے کوہِ سفید کا گھیراؤ کرکے لوٹ مار و خواتین پر تشدد کے بعد متعدد لوگوں کو اغواء کرلیا ۔



گوادر کے ترقی کے دعویدار وزیراعلیٰ نے پاکستان کے کرپٹ وافسران کو گوادر میں تعینات کیا ہے،ڈپٹی کمشنرگوادر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: حکمران جماعت کے لیڈران گوادر کے عوام کو پریشان کرنا بند کردیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی گوادر دشمن پالیسی نا منظور ہے، گوادر کے ترقی کے دعویدار وزیراعلیٰ نے پاکستان کے کرپٹ و نالائق ترین افسران کو گوادر میں تعینات کیا ہے