بین الاقوامی میڈیا کے مطابق شامی افواج داعش کے ہیڈ کوارٹر رقاء کے قریب پہنچ چکی ہیں۔ رقاء صوبے سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر فوجی کارروائیاں کررہی ہیں۔ اس کو روسی ہوائی حملوں کی زبردست حمایت حاصل ہے اور یہ خطرہ شدید ہوگیا ہے کہ شامی افواج اور اس کے شیعہ اتحادی رقاء صوبے پر قبضہ کرکے ترکی کے ساتھ شام کی سرحدیں سیل کردیں گے
کوئٹہ: ریاست کی بنیادہمیشہ جمہور کی بنیاد پر قائم رہتی ہے‘ ادارے عوامی مفادات کے تحت اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں‘ پارلیمنٹ سب سے معتبر ہوتا ہے‘یہ ایک الگ المیہ ہے کہ جمہوریت کے نام پر بننے والی حکومتوں کا عرصہ بہت ہی کم رہا ہے‘ مگر اس کا قصوروار کس کو ٹھہرایا جاسکتا ہے،،،،؟
کیا انصاف اندھا ہے؟ یا انصاف کسی اڑتی چڑیا کا نام ہے جو فضاؤں میں آزاد گھوم رہی ہے اور جسے زمینی انسان زندہ پکڑنے کے در پے ہے یا انصاف کسی خاص طبقے کی دسترس اور قبضے میں ہے، چند لوگوں کے لیے مخصوص ہے جو کسی اور کو ملتا نہیں۔
چھیالیس 46 ارب ڈالر کی خطیر رقم سے بننے والی چین پاکستان اقتصادی راہ داری (CPEC) کو حکومتِ وقت نہ صرف پاکستان بلکہ خطّے کے لیے ایک گیم چینجر قرار دے رہی ہے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی جناب احسن اقبال کے مطابق چائنا پاکستان اقتصادی راہ داری محض ایک سڑک کا نام نہیں بلکہ یہ متعدد پروجیکٹس کا مجموعہ ہے جس میں پینتیس 35 ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں اور 11 ارب ڈالر اقتصادی راہ داری اور صنعتی زونز پر خرچ کئیے جائینگے
شہر کیوں اجڑتے ہیں۔۔۔؟اگرچہ اس سوال کا جواب آثارِ قدیمہ کے ماہرین سے ہی لیا جانا چاہیے،کہ وہی اس کی صحیح تشریح و توضیح کر سکتے ہیں۔ مگر چوں کہ یہ سوال میرے شہر کے معاملا ت اور مسائل سے میل کھاتا ہے۔ اس لیے اس کا جواب تلاش کرنا ہمارا فرض بنتاہے ۔
*بلو چستان کے دیگر علا قوں کی طر ح گو ادر بھی طو یل عر صے سے پسما ند گی اور محر ومیوں کا شکا ر چلا آرہا ہے ما ہی گیری اور علا قے میں بود با ش کیلئے لو گ زند گی کی بنیا دی سہولتوں،جد ید تجارتی منڈی کے دیر نیہ مطالبے ہیں ۔صوبا ئی حکومت کی کو ششوں سے گوادر رپو رٹ کے فعال ہو نے
ہم کو معلوم ہیں حالات بُرے ہیں لیکن
قافلہ چلتا رہے گا یوں ہی چلنے والا
اک ذرا اپنے پرائے کا بھرم کھل جائے
چند لمحوں میں ہے اب وقت بدلنے والا
حکومتِ پاکستان ملک میں چین کے تعاون سے اربوں ڈالرز مالیت کے اقتصادی راہدری کے منصوبے پر تیزی سے آگے بڑھنا چاہ رہی ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ دشواریاں آرہی ہیں گذشتہ سال چین اور پاکستان نے اقتصادی راہداری منصوبے کی بنیاد رکھی جس کے تحت 46 ارب ڈالر کی لاگت سے چین کو بذریعہ سڑک اور ٹرین کے گوادر کی بندرگاہ سے ملایا جائے گا
ویسے تواہل بلوچستان کی روایت ہے کہ خواتین کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں لیکن جب گھر میں نوبت فاقے تک آجائے تو خواتین کو گھر چلانے کے لئے گھر سے باہر کا راستہ دیکھنا ہی پڑتا ہے
کوئٹہ: پاک چین اقتصادی راہداری کو متنازعہ بنانے کی باتیں‘70ء کی دہائی پر حالات کو دھکیلنا‘چھوٹے صوبوں کے ساتھ زیادتی‘ مغربی روٹ پر کام جلد شروع کرنا‘اقتصادی راہداری کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازعہ نہ بنانا‘ یہ وہ باتیں ہیں جو آج خاص کر پشتون سیاسی ومذہبی لیڈران کررہے ہیں‘ پاک چین اقتصادی راہداری پر بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی وجہ صرف گوادر کی سرزمین ہے‘ جو آج پانی سے بھی محروم ہے‘
خوبصورت پہاڑوں کے درمیاں واقع وادی کوئٹہ پچاس ہزار کی آبادی کے لیے مختص کیا گیا تھا جس کی سڑکیں ،مکانات اُسی حساب سے ترتیب دئیے گئے تھے مگر وقت کے ساتھ ساتھ آبادی کے اضافے کے باعث یہ وادی انگنت مسائل کا شکار ہوتی چلی گئی جس میں ٹریفک ،چھوٹی سڑکیں ،گیس، پانی کی قلت جیسے مسائل سرفہرست ہیں۔
سنہ 1935ء کے زلزلے کے پیشِ نظر کوئٹہ شہر میں بلڈنگ کوڈ ایکٹ متعارف کیا گیا جس کے تحت 30 فٹ سے بلند عمارت قائم کرنا قانونی جرم ہے بڑھتی آبادی کے باعث ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ شہر میں بھی فلیٹ سسٹم عروج پا رہا ہے جو کہ زلزلہ زون کی حیثیت سے کوئٹہ شہر کے لیے کسی نیک شگون کی علامت نہیں تاہم