لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ میں بہترین دفاعی تعلقات پائے جاتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آ باد : چین کے سفیر نونگ رونگ سے جے یوآئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مولانا عبدالغفورحیدری نے گوادر سمیت بلوچستان کے مسائل کو چین کے سفیر کے سامنے اجاگر کیا اور بتایا کہ بلوچستان کی ترقی کیلئے سی پیک کا مکمل ہونا وقت کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے دوران تفتیش پولیس کے سامنے پاک فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے فون کی برآمدگی کے لیے ان کے ڈرائیور اظہار کے گھر چھاپہ مارا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: منی بجٹ کا امکان ہے جس میں سگریٹ اور تمباکو کی پتی مہنگی ہو جائے گی جبکہ پاکستانی سفارتکاروں کی مراعات پر ٹیکس چھوٹ، مراعات بحال کی جا سکتی ہیں اور آئی ایم ایف کے ساتھ جلد ایل او آئی پر دستخط کا بھی امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : قومی اسمبلی کو وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بتایا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحدپرغلام خان اور کرلاچی کراسنگ پوائنٹس دو ہفتوں سے بند ہیں جس سے ٹرانزٹ ٹریڈ کی بندش سے وہاں کی معیشت اور روزگار پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں، یہاں جمعیت علما اسلام ف کے کچھ لوگوں کو قتل کیا گیا جس کی وجہ سے یہ سڑک بند ہے، ان سے بات چیت کے لئے سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی ہے جو جمعہ کو علاقے کا دورہ کرکے ان سے بات چیت کریگی، خیبرپختونخوا میں طالبان کی موجودگی کے پی کے نہیں ،قومی مسئلہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں ایک نیا وائرس سامنے آیا ہے جس سے اب تک درجنوں افراد بیمار ہوچکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی لازوال قربانی کی یاد میں ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں عاشورہ محرم الحرام کے جلوس آج برآمدکیے جائیں گے۔