کوئٹہ میں گرمی کا 26سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، پنجگور میں متعدد افراد بے ہوش، صوبے میں معمولات زندگی متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے مرکزی شہرکوئٹہ میں گرمی کا 26 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے گئی علاقوں میں سورج قہر برسا رہا اور شہری گرمی سے نڈھال ہیں، بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں گرمی کا 26 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا پارہ44 ڈگری سینٹی گریڈ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔



پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروجیکٹ کے عوام کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے ، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر خزانہ و چئیرمین پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پروگرام میر شعیب نوشیروانی اور کو چیرمین و صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی کے زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔



دو ماہ میں کوئٹہ کی جمع بندی مکمل کرکے لینڈ ریکارڈ کو ڈیجٹلائزکیا جائے ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ ریونیو میں لینڈ ریکارڈ ڈیجیٹائزیشن سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں پیر کے روز وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا



کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں قبضہ مافیا کیخلاف بڑی کارروائیوں کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت پورے صوبے میں قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یہ فیصلہ قبضہ مافیا کے خلاف ان ڈھیر ساری شکایات کے تناظر میں کیا ہے جس میں ایسی رپورٹس موصول… Read more »



بلو چستان اسمبلی اجلا س،ارکا ن اسمبلی کے گھر وں پر چھا پے اور غیر قا نو نی ٹر النگ کیخلا ف اراکین کا احتجا ج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کا رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپے ، گوادر میں غیر قانونی ٹرالنگ، ماشکیل میں سرحدی راہداری کی بندش پر تشویش کا اظہار حکومت کی جانب سے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کروائی گئی،



بلوچستان نے ن لیگ کو اپنا مینڈیٹ دیا، کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میںن لیگ اکثریت سے کامیاب ہوگی، وزراء ، ارکان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کی بقاء، سالمیت اور ترقی کے لئے کام کیا ہے ، کارکن پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیںانکی قدر اورکام کئے بغیر پارٹی کو آگر لیکر جانا ناممکن ہے،



بلو چستان اسمبلی اجلا س ،اپو زیشن نے بجٹ کوما یو س کن جبکہ حکو متی ارا کین نے بہتر ین قرار دید یا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث مکمل تین روزہ عام بحث کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے اپنی اپنی آراء پیش کیں ۔ جمعرات کو بلو چستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبد الخالق اچکزئی کی زیر صدارت 10منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ،



انٹیلی جنس آپر یشن میں ٹی ٹی پی کے دو اہم کما نڈ ر گر فتا ر کر کے انکے عز ائم نا کا م بنا دئیے ،بلو چستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو اہم کمانڈر نصر اللہ عرف مولوی منصور اور کمانڈر ادریس عرف ارشاد کو بلوچستان سے گرفتار کر کے بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔



بلوچستان اسمبلی میں نئے ضابطہ کے تحت دہشتگردوں پر تنقید سے منع کیاگیا،سرداراختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ پاکستانی ریاست اور اسٹیبلشمنٹ کا ہمیشہ سے ہی وطیرہ رہا ہے کہ اپنے بیرونی آکاں سے ڈالروں کی شکل میں امداد اور مراعات کے حصول کے لئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیںاسمبلیوں میں فوج کے خلاف بولنے پر پابندی تھی۔