پاکستان میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 256 ہوگئی ہے جب کہ مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 12227 تک جا پہنچی ہے۔
ملک میں کورونا سے آج مزید 8 اموات، ہلاکتیں 256 ہوگئیں، مجموعی کیسز 12 ہزار سے تجاوز کرگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :