سینیٹ اجلاس؛ پارلیمنٹیرینز نے انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھادیے

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے انتخابات کی شفافیت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور نگراں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جب کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔



سانحہ مستونگ،بی این پی نے تمام انتخابی جلسے منسوخ کردیئے، رقم متاثرین کو دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سانحہ مستونگ کے سوگ میں پارٹی کے تمام انتخابی جلسے منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مد میں بچ جانے والی رقم سانحہ مستونگ کے متاثرین کو دی جائے گی۔



نوازشریف، مریم اور صفدر کی سزا کیخلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس، مقدمے کا ریکارڈ طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ہائیکورٹ نے نوازشریف، مریم اور محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مقدمےکا ریکارڈ طلب کرلیا جب کہ سابق وزیراعظم کی دیگر دو ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی۔



وزیراعظم کی زیرصدارت کوئٹہ میں اجلاس، انتخابی سرگرمیوں کو تحفظ دینے کا عزم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ انتخابی امیدواروں اور سیاسی ریلیوں اور کارنر میٹنگز میں شرکت کرنے والے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے تمام سیکورٹی اقدامات اور ہر ممکن حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔