تین آزاد ارکان نے بی اے پی میں شمولیت کا اعلان کردیا، بی اے پی بلوچستان میں اکثریت حاصل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ عروج پر ہے۔ تین آزاد ارکان کی شمولیت ،عوامی نیشنل پارٹی اور ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی حمایت کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی سادہ اکثریت کے انتہائی قریب پہنچ گئی ہے۔



پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے رابطے تیز کر دیئے ،بلوچستان میں مخلوط حکومت بنانے پر غور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کیلئے 27آزاد امیدواروں کو جماعت میں شمولیت کیلئے جہانگیر ترین سمیت شاہ محمود قریشی اور چوہدری سرور کو ٹاسک دے دیاجلد ہی آزاد امیدواروں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان جبکہ مسلم لیگ ق سے بھی رابطے کرنے کا فیصلہ ۔



بلوچستان سے ن لیگ اور نیشنل پارٹی کا صفایا، باپ ، ایم ایم اے اور بی این پی کی بھرپورکامیابی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان کے قومی اسمبلی کے 16حلقوں میں سے 5نشستوں پر متحدہ مجلس عمل ، 3نشستوں پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے ، 2 نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف جبکہ آزاد امیدوار ، بلوچستان عوامی پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی ) نے ایک ایک نشست پر کامیابی حاصل کرلی ۔



دھاندلی کی شکایات پر تمام حلقے کھلوانے کو تیار ہوں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی کو شکایت ہے تو ہم تعاون کریں گے اور وہ حلقے کھلوائیں گے۔