بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے بی اے پی اور اتحاد ی جماعتوں کا اجلاس ،سپیکر کیلئے قدوس بزنجو کو نا مزد کیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے درکار اکثریت ملنے کے بعد بلوچستان میں مخلوط حکومت بنانے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔تحریک انصاف سمیت چھ جماعتیں حکومت کا حصہ ہوں گی۔



بی این پی مرکز میں تحریک انصاف کے نا مزد وزیر اعظم اسپیکر او رڈپٹی سپیکر کی مکمل حمایت کریگی ،صوبے میں جمعیت کیساتھ معاہدہ کر چکے ہیں ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان نیشنل پارٹی میں وفاق میں حکومت سازی کیلئے چھ نکاتی تحریری معاہدہ طے پا گیاجس کے بعد بی این پی نے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کردیاہے۔



انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کیخلاف اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے اپوزیشن جماعتوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت 7 جماعتوں نے شرکت کی۔



شازین بگٹی نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا حکومت نہیں جہاد کرنے آئے ہیں سب کا بلا امتیاز احتساب ہوگا ،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں پارٹی کی سینئر قیادت شریک تھی ۔، ذرائع کے مطابق شاہ زین بگٹی نے اپنے مطالبات عمران خان کے سامنے رکھ دئیے، جس پر عمران خان کی تمام جائز مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے ۔



نعمت زہری پی ٹی آئی میں شامل، بلوچستان میں باپ کی حمایت کے فیصلے پر قائم ہیں ، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کے چھوٹے بھائی سینیٹر نعمت اللہ زہری پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ جس کے بعد بلوچستان اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔