اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان وفاق میں حکومت سازی کے لیے معاملات طے پاگئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے درمیان وفاق میں حکومت سازی کے لیے معاملات طے پاگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا ہے کہ بڑے دکھ کے ساتھ کہتا ہوں کہ بہت سی قوتیں ڈیم کے مقصد کو پورا نہیں ہونے دینا چاہتیں تاہم ہمیں ایسے معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے مددمانگ لی۔بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کاعمران خان سے بنی گالہ جاکر عمران خان سے ملاقات سے انکار کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بی این پی رہنما جام کمال کو وزیر اعلیٰ بلوچستان نام زد کرنے پر تحریک انصاف بلوچستان کی پارلیمانی پارٹی ناراض ہو گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کے امیدواروں کا آج اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان کے رقبے کے لحاظ سب سے بڑے اور آبادی کے لحاظ سے چھوٹے صوبے بلوچستان کے اب تک 16منتخب اور 6نگران وزیراعلیٰ برسراقتدار رہے ہیں جن میں سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر جام کمال عالیانی کے دادا جام غلام قادر مرحوم ،نواب ذوالفقار علی مگسی ،میر ظفراللہ جمالی 2،2مرتبہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پمز اسپتال میں زیرعلاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کو طبیعت بہتر ہونے اور ان کے اصرار پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی نے مرکز اور بلوچستان میں اتحاد کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے وزارت اعلیٰ کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال خان کی حمایت بھی کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کل جماعتی کانفرنس میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بی این پی مینگل نے مخلوط حکومت اور وزیراعلیٰ لانے کافیصلہ کرلیا، پارٹی نے دو رابطہ کمیٹیاں تشکیل دیدی ایک کمیٹی مرکز جبکہ دوسری صوبے میں سیاسی جماعتوں سے رابطے کرے گی۔ باپ کے دو اہم سرکردہ رہنماؤں نے سردار اختر مینگل سے ملاقات بھی کی۔