ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن کیخلاف ٹھوس ثبوت ہیں، عالمی عدالت میں کامیابی ملے گی جبکہ قوم کو تلخ فیصلوں کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
ولی داد | وقتِ اشاعت :
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن کیخلاف ٹھوس ثبوت ہیں، عالمی عدالت میں کامیابی ملے گی جبکہ قوم کو تلخ فیصلوں کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کی جانب پیش قدمی کے لیے بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عرفات: مسجد نبویؐ کے امام شیخ حسین بن عبدالعزیز ال الشیخ نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی اصل تصویر احسن اعمال پر ہے جب کہ سیاست اور معیشت کو دین کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگ ملک کے ہر ڈپارٹمنٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں جب ہم کرپٹ لوگوں پر ہاتھ ڈالیں گے تو یہ شور کریں گے لیکن میں گھبرانے والا نہیں اب ملک بچے گا یا پھر یہ کرپٹ افراد۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نومنتخب وزیرِاعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے اپنا پہلا خطاب کریں گے جس میں وہ اپنی حکومت کے اقدامات کے حوالے سے آگاہ کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک کے 22 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے 11ویں قانون ساز اسمبلی کے 17ویں قائد ایوان کاانتخاب آج بروز ہفتہ 18اگست کو عمل میں لایاجائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اب سے کچھ دیر بعد ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب ہونے والا ہے جس کے لیے عمران خان اور شہباز شریف مدمقابل ہیں۔