اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اور اگر امریکا نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امریکا کے حوالے سے وہ اپنے مؤقف پر اب بھی قائم ہیں اور اگر امریکا نے بات کرنی ہے تو عزت سے کرے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و سلامتی کے لیئے پرخلوص اقدامات اٹھا رہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاک فوج کے صدر دفتر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنے بیان حلفی میں کہا ہے کہ پاکستان سے باہر میری کوئی جائیداد نہیں اور ناہی کوئی بینک اکاؤنٹ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک کئی جماعتیں صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کے نام پر متفق ہونے میں ہچکچا رہی ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف کی میزبانی میں اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس آج ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا دوسرا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں جاری ہے۔