کراچی: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کراچی میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ افغانستان کے دوران اپنے افغان ہم منصب سے مذاکرات کئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر ہمارے حکمران طبقے نے غریب کے پیسے پر عیاشی کی لیکن اب ہمیں قرضوں کے بوجھ سے نکلنے کے لیے خود کو بدلنا ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس کو جدید یونیورسٹی جب کہ گورنر ہاؤسز کو میوزیم بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کو جانچنے اور جائزہ لینے کیلئے 9رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جس کا مقصد چینی حکومت کے ساتھ رابطہ قائم کر کے سی پیک کی تعمیر کی رفتار تیز کرنا ہے تاکہ پاکستان کے عوام کیلئے منصوبہ میں تاخیر کے بجائے اس کی جلد تعمیر سے بہتر فوائد حاصل ہو سکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف، بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی پیرول پر رہائی میں تین روز کی توسیع کردی گئی ہے جب کہ بیگم کلثوم نواز کی نمازِ جنازہ کل لندن میں ریجنٹ پارک مسجد میں ادا کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپٹ دنیا کے کسی بھی کونے میں چلا جائے نیب پیچھا کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو توسیع دی جا رہی ہے اس میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی غیر ملکی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کے پیسے کی واپسی کے لئے وزیراعظم آفس میں دفتر قائم ہے جو اس معاملے پر کام کر رہا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان قائداعظم کے تصورات سے ہٹ چکا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈاکٹر عارف علوی نے صدر مملکت کا حلف اٹھالیا ہے۔