بیرون ملک مقیم پاکستانی ڈیم بنانے میں حکومت کی مدد کریں، وزیراعظم کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے ڈیم فنڈ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور یورپ میں مقیم ہر پاکستانی ایک ہزار ڈالر یا اس سے زائد رقم بھیجیں۔



کون بنے گا صدر پاکستان؟ انتخابی میدان آج سجے گا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ صدارتی انتخاب کے لیے آج سینیٹ اور قومی و صوبائی اسمبلیوں میں بیک وقت پولنگ ہوگی، پولنگ کا وقت صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔