حکومت پر واضح کردیا کہ تمام معاہدوں اور معاملات پر ہمیں اعتماد میں لیا جائے ،اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت متنازعہ معاملات کر ہوا دیکر اپنی مشکلات میں اضافہ کر رہی ہے۔



پاکستان ایٹمی قوت اور جنگ کے لیے تیار ہے، ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھپکیوں پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، امن چاہتے ہیں لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، جنگ اس وقت ہوتی ہے جب کوئی جنگ کے لیے تیار نہ ہو، ہم جنگ کے لیے تیار ہیں۔



مشترکہ مفادات کو نسل سمیت ہر فورم پر بلوچستان کے مفادات کا تحفظ کریں گے ،جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل سمیت ہر فورم پر بلوچستان کے مفادات کا بھرپور تحفظ کیا جائے گا اور تمام تصفیہ طلب امور کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کے لئے دلیل اور زمینی حقائق کو بنیاد بناکر سیاسی انداز میں آگے بڑھاجائے گا۔



معدنی ذخائر کی تلاش کیلئے بلوچستان حکومت و چینی کمپنی میں معاہدہ طے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگ سن ریسورسز لمیٹیڈ کے صدر مسٹر وانگ جی چینگ(Mr.Wang Jicheng) کے درمیان ملاقات میں بلوچستان میں معدنی شعبہ کی ترقی اور معدنی ذخائر کی تلاش کے لئے صوبائی حکومت اور چینی کمپنی کے مابین تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاگیا ہے ۔



نواز شریف، مریم اور صفدر کی اڈیالہ جیل سے رہائی کی تیاریاں

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: مسلم لیگ ( ن) کے قائد نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور رہائی کا پروانہ ملتے ہی انہیں رہا کردیا جائے گا۔



افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی بجائے شہریت دینے کی بات باعث حیرت ہے ، اختر مینگل،شہریت مہاجرین بچوں کا حق ہے ، عمران کا جواب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کو حکومت کی جانب سے مہاجرین کو شہریت دینے سے متعلق تسلی بخش جواب نہ دینے پر احتجاجاً واک آؤٹ کیا



نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا معطلی پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری حکم جاری کیا ہے کہ اگر شریف فیملی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر نیب پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل نہ بھی ہوئے تو کل فیصلہ سنا دیا جائے گا۔