راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر قومی احتساب بیورو (نیب) کو گرفتاری دینے راولپنڈی میں (ن) لیگ کی ریلی میں پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 10 سال اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کردیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن اسکینڈل میں نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چینی سرمایہ کاروں نے بلوچستان میں توانائی،معدنیات،ماہی گیری اورسیاحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔چینی قونصل جنرل وانگ یو کا کہنا ہے کہ ہماری ترجیحات میں بلوچستان اور پاکستان کی ترقی شامل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز مشرف، آصف زرداری اور ملک قیوم سے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بی این پی ایک جمہوری و سیاسی جماعت ہے ہم ملک کے آئین پارلیمانی نظام کے تحت الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن کچھ قوتیں ہماری راہ میں روکاوٹ ڈالنے کی ہرممکن کوشش کریے ہیں اور الیکشن سے قبل ہماری مینڈیٹ پر ضرب لگانے کے لیئے بھی منصوبے بن رہے ہیں اب کی بار اگر اسطرح کا عمل کیا گیا ہماری مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج ہونگے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لاہور: شہر میں گزشتہ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی بارش نے تباہی مچادی ہے جب کہ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔