سپریم کورٹ اگرمتنازع ہوتی جارہی ہے پھریہاں آتے ہی کیوں ہیں؟ چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ کہا جاتا ہے سپریم کورٹ متنازع ہوتی جارہی ہے، سپریم کورٹ اگر متنازع ہوتی جارہی ہے تو پھر یہاں آتے ہی کیوں ہیں؟۔



لوکل و ڈومیسائل کا فرق ختم کریں گے ،این ایف سی ایوارڈ کی ازسرنوترتیب اور صوبہ بدر بلوچوں کی دوبارہ آبادکاری کرینگے، اخترمینگل نے انتخابی منشورکااعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کا اعلان کر دیااین ایف سی ایوارڈ کے تحت نیا فار مولہ مرتب کیا جائے گا صوبہ بدر بلوچ افراد کی دوبارہ آبادی کاری کے لئے اقدامات ، سیاسی کارکنوں کی گمشدگیوں اور ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے اور شہداء کے لواحقین کے لئے خصوصی پیکج ، مہا جرین کی باحفاظت واپسی اور تمام جعلی دستاویزات منسوخ کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبے میں بلوچ اقوام کو ان کے حقوق دلوانا منشور میں شامل ہے ۔



ساحل وسائل پر بلوچ حق و اختیار کی جدوجہد مقصدہے سمجھوتہ نہیں کرینگے، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


پسنی: بی این پی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ بی این پی ساحل اور وسائل کے حوالے سے کمپرومائز نہیں کرے گا۔بی این پی واحد جماعت ہے جو گزشتہ 20 سالوں سے ساحل اور وسائل اور بلوچ قوم کے حقوق کے لئے جدوجہد کررہا ہے۔