جلال آباد: جنگ زدہ افغانستان میں سیز فائر کی خوشی منانے والے افغان طالبان، سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے مجمع میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جلال آباد: جنگ زدہ افغانستان میں سیز فائر کی خوشی منانے والے افغان طالبان، سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے مجمع میں خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک بھر میں عید الفطر آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں سرحدپار سے پاکستانی چیک پوسٹوں پر دہشت گرد حملے ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے تاہم ملک کے دیگر حصوں میں کل عید منائی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے انتخابات میں حصہ لینے کا حکم واپس لے لیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو ایک دن کی مہلت دیتے ہوئے 14 جون کو وطن واپس آ کر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے پھانسی پر لٹکا دیں یا جیل بھیج دیں۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں بھی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر یار محمد رند چار حلقوں،محمود خان اچکزئی ،سردار اختر مینگل اور عبدالقدوس بزنجو دو دو حلقوں پر انتخاب لڑیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار نے آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ٹکٹ سیاسی یتیموں کو دیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے احتساب عدالت کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور صاحبزادی مریم نواز کے خلاف تینوں ریفرنس کا فیصلہ ایک ماہ میں سنانے کا حکم دے دیا ہے۔