بیجنگ: صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ گوادر اور چاہ بہار بندرگاہوں میں رابطے سے پاک ایران تعلقات مضبوط ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایل این جی ٹھیکے میں کرپشن کے الزام میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف تحقیقات کی منظوری دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت ہماری کمزوری نہ سمجھے جب کہ سیاست اور الیکشن میں فوج کو نہیں گھسیٹنا چاہیے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی+ کوئٹہ: پاک افغان بارڈر پر دومقامات پر لگے باڑ پر مسلح افراد نے حملہ سکیورٹی فورسز کی جوابی کاروائی میں 10 حملہ آور مارے گئے جبکہ 4 سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی اور نئی حلقہ بندیوں کو کالعدم قرار دینے سے متعلق لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے فیصلوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس ناصر الملک نے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اراکین اسمبلی ،سپیکر ڈپٹی سپیکر کے لئے مشاہرات ، مواجبات اور استحقاقات کے ترمیمی مسودہ قوانین منظور کرلیئے گئے ، اسمبلی کے آخری اجلاس میں بھی کورم کا مسئلہ بدستور موجود رہا جس کے باعث اجلاس تھوڑی دیر کے لئے ملتوی کرنا پڑا ، سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی نے احتجاجاً اجلاس میں نہیں آئیں جس کے باعث اجلاس کی صدارت پینل آف چیئرپرسن کی رکن یاسمین لہڑی نے کی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت پارلیمانی امور نے 31 مئی 2018 کی رات بارہ بجے 14ویں قومی اسمبلی کے تحلیل ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز اور قوم کی عظیم قربانیوں سے امن و استحکام حاصل ہوا تاہم پائیدار امن کے حصول کیلئے ابھی کام جاری رکھنا ہے۔