مجھے نکالے جانے کی بڑی وجہ پرویزمشرف کیخلاف غداری کیس ہے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف مقدمہ شروع ہوتے ہی اندازہ ہوگیا کہ آمر کو کٹہرے میں لانا کتنا مشکل ہوتا ہے جب کہ مجھے نکالے جانے کی سب سے بڑی وجہ بھی پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس ہے۔ 



پاک فوج ہمارے ملک کا اہم ادارہ ہے، بی اے پی ملک بھرمیں تبدیلی کا باعث بنے گی قوم پرستوں کا ووٹ بنک متاثر ہوچکا ہے، جام کمال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان میں نظریہ کی سیاست ختم ہوچکی ہے بلوچستان کے نمائندوں کے پاس کوئی پلان نہیں جس پر کام کیاجاسکے اور 70 فیصد فنڈز ضائع ہوجاتے ہیں قوم پرست جماعتوں کا ووٹ بینک بری طرح متاثر ہوکر رہ گیا ہے۔



بلوچستان اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی، عوامی مسائل کے مطابق بجٹ پیش کیا صوبے کے مسائل حل ہوں گے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2018-19ء کے 318ارب 33کروڑ 36لاکھ80ہزار5سو75روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں ترقیاتی مدکیلئے 88ارب24کروڑ92لاکھ83ہزار اور غیر ترقیاتی بجٹ کی مد میں220ارب8کروڑ 44لاکھ7سو52روپے رکھے گئے ہیں۔



ایم آئی، آئی ایس آئی کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا نامناسب تھا، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ 



بلوچستان کے وسائل پنجاب پر خرچ کئے جارہے ہیں، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ میں 61ارب روپے کا خسارہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ بلوچستان کی معاشی حالت انتہائی ابتر ہے، چار سال سے این ایف سی نہیں ملا، ہمارے وسائل پنجاب پر خرچ کئے جارہے ہیں، ہم اپنا حق مانگتے ہیں ، بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ناگزیر ہے ،پاک فوج ، ایف سی اور پولیس کی دہشتگردی کے خلاف بڑی قربانیاں ہیں۔