سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیئے گئے، بی این پی کو کلہاڑی نیشنل پارٹی کو ہاری کا نشان دید یاگیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2018 میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔تفصیلات کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے الیکشن کمیشن پہنچے اور اپنے روایتی اور من پسند نشانات کے لیے درخواستیں دیں تھی۔



ہم نے کسی امپائرکا انتظار نہیں کیا بلکہ ترقی کا سفرجاری رکھا: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا نعرہ لگانے والے مشرف کے دائیں بائیں بیٹھے تھے،اس وقت صوبہ کیوں نہیں بنایا؟مزید صوبے ضرور بنیں لیکن اتفاق رائے سے بنیں۔



بلوچستان ، نگران وزیراعلیٰ کیلئے حکومت و اپوزیشن میں رابطہ ، 16نام سامنے آگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پہلا رابطہ ہوگیا ،وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات میں بلوچستان میں نگراں وزیراعلی ٰکیلئے 16 نام سامنے آگئے۔