آرمی چیف کی وزیراعظم سے ون ٹو ون ملاقات ،افغانستان میں امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ، ملکی سلامتی کی صورتحال اور سرحدی معاملات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



نواز شریف ہربار وزیراعظم بنیں گے روک سکتے ہو تو روک لو، مریم نواز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پانامہ کیس کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئیں ۔ 2گھنٹے تک بیرون ملک کمپنیوں اور اثاثوں اور زیر کفالت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔



پانامہ کیس ، جے آئی ٹی قطرہ پہنچ گئی ،حسین نواز کی چھٹی پیشی، مریم بھی آج پیش ہونگیں،چیئرمین نیب بھی طلب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پانامہ کیس کی تحقیقات، وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نوازکی جے آئی ٹی کے سامنے چھٹی مرتبہ پیشی، وزیر اعظم کے صاحبزادے نے جے آئی ٹی کو مطلوب اہم دستاویزات دینے سے صاف انکار کر دیا۔



پاکستان میں انٹرنیشل کرکٹ کیلئے بورڈ کسی ملک کی منت سماجت نہ کرے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان، چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی، قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور دیگر کھلاڑیوں کو چیمپیئنز ٹرافی میں شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔



نوازشریف پاکستان کی بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں ،قوم وزیراعظم کی قیادت میں جمہوریت کو ڈیل ریل کرنیکی سازش ناکام بنانے کیلئے متحد ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ ملک کی بقاء وترقی جمہوریت اورجمہوری اداروں کے استحکام سے وابستہ ہے ۔



بینظیر کوعدالتوں میں لیجانیوالے مریم کی باری پر رو رہے ہیں،آصف زرداری

| وقتِ اشاعت :  


نوشہرو فیروز: پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ اورسابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے خلاف احتساب کی ابتدا ہے میاں صاحب بھول گئے ہمارا احتساب انھوں نے کس طرح کیا،۔