خودپر قابو رکھنا بڑا جہاد، پاکستان سے دہشتگردی کا صفایاکردیا،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


میونخ : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں دہشتگردوں کی موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سر زمین سے پاکستان پر حملے ہورہے ہیں ٗ دہشتگردی کے خاتمے کیلئے تمام ممالک کی مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔



تعزیتی ریفرنس ، صدیق بلوچ کے نام سے صحافتی اکیڈمی قائم کی جائے ،صحافیوں و سول سوسائٹی کے نمائندوں کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب‘ بلوچستان یونین آف جرنلسٹس‘ ادبا‘ دانشوروں‘ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ بلوچستان‘ سول سوسائٹی کے رہنماؤں اور مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے پاکستان کے سینئر صحافی صدیق بلوچ کی صحافتی خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے نام سے منسوب صحافتی اکیڈمی قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔



پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو ترقیاں ملیں، چیف جسٹس پاکستان

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: آوٹ آف ٹرن پروموشن کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایسے لوگوں نے بھی ترقیاں کیں جنھوں نے ماورائے عدالت قتل کیے تاہم ہم نے ہم نے انصاف کرناہے۔



سینئرصحافی صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئرصحافی صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیت کا سلسلہ جاری ،گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ،ڈپٹی میئر یونس بلوچ ،یارجان بادینی سمیت اخبارات اور ٹی وی چینل سے وابستہ صحافیوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے فرزندوں سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔



وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی صدیق بلوچ کے گھر آمد، صاحبزادوں سے تعزیت کی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوپیر کے روز سینئر صحافی مرحوم لالا صدیق بلوچ کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے صاحبزادوں سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا۔



اندرون بلوچستان صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیتی ریفرنسز کاسلسلہ جاری

| وقتِ اشاعت :  


اندرون بلوچستان : سینئر صحافی صدیق بلوچ کی رحلت پر تعزیتی ریفرنسز کا سلسلہ جاری ، شہید سکندرآباد ، گنداخہ اور چمن میں پریس کلبز میں تعزیتی ریفرنسز منعقد کئے گئے، مسلم لیگ ن خضدار کے عہدیداروں کا انتقال پر افسوس کا اظہار ۔



صدیق بلوچ کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں جاری، اہم شخصیات کی تعزیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر صحافی اور کالم نگار روزنامہ آزادی اور بلوچستان ایکسپریس کے چیف ایڈیٹر صدیق بلوچ کی رحلت پر سابق وزراء اعلیٰ سردار اختر جان مینگل ‘نواب غوث بخش باروزئی ‘سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ‘سابق رکن قومی اسمبلی ‘ میر ہمایوں عزیز کرد، اراکین اسمبلی میر حمل کلمتی ،زمرک خان اچکزئی ،سردار اسلم بزنجو ،